Top Story

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں

فوٹو : سوشل میڈیا تل ابیب ، غزہ :  گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں ہیں اور غزہ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں جہاں ہزاروں فلسطینی خوراک اور ادویات کےلئے اس عالمی قافلے کے منتظر ہیں۔   اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے  والوں میں سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ اور پاکستان سے…
Read More...

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل، کئی وزراء اور معاونین کے قلمدان تبدیل

فوٹو : فائل  پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل کیا گیا ہے اور مختلف وزراء و معاونین کے محکموں میں تبدیلیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد کو صوبائی وزیر بنایا گیا ہے۔ صوبائی وزیر پختون یار کو محکمہ کھیل کا قلمدان دے دیا گیا ہے جبکہ صوبائی وزیر سپورٹس فخر جہاں کو پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا…
Read More...

عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل میں دھوکے سے پیش کیا گیا، اب مزید پیش نہیں ہوں گے، علیمہ خان

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل کے نام پر دھوکے سے پیش کیا گیا اور آئندہ وہ کسی بھی صورت میں پیش نہیں ہوں گے۔ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان کو ایک کمرے میں لے جا کر زبردستی ویڈیو لنک پر پیش کیا گیا اور تین مرتبہ ان کی حاضری لگائی گئی،…
Read More...

پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک، سندھ کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا اور چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔…
Read More...

National

کالم

کھیل

صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے، شاہین آفریدی کی 12 درجے ترقی

فوٹو : فائل لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ صائم ایوب نے شاندار کارکردگی کے باعث 4 درجے بہتری کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کی اور بھارت کے ہاردیک پانڈیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تازہ رینکنگ میں ہاردیک پانڈیا دوسرے نمبر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں